میرا ووٹ کسی مظلوم و مجبور کے لیے نہیں

سیاسی قضیے: پیر 31 مارچ، 2018 جب میں نے گورنمینٹ کالج، لاہور، سال اول میں داخلہ لیا، تو سٹوڈینٹس یونین کے پہلے انتخاب میں ہی ایک حیران کن چیز دیکھنے کو ملی۔ ایک طرف راوینز فرنٹ تھا، دوسری طرف انجمنِ طلبۂ اسلام، اور تیسری طرف اسلامی جمیعتِ طلبہ۔ انتخاب سے ایک دن قبل، انجمنِ طلبۂ … Continue reading میرا ووٹ کسی مظلوم و مجبور کے لیے نہیں